8 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ برمنگھم
، ساؤتھ برمنگھم اور ملٹن کینز میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 4 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام یکم اور2 جولائی 2020ء کویوکے کے شہروں (نارتھ برمنگھم ، ساؤتھ
برمنگھم ، ملٹن کینز )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 157
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے" ناچاقیوں کے اسباب و
علاج" کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو چغلی
،غیبت، گالی گلوچ ، اور جھوٹ کی تباہ کاریوں سےبچنے نیز سچ بولنے اور صلح کرنے کی
ترغیب دلائی ۔