16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے نارتھ
برمنگھم اور ساؤتھ برمنگھم میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکے نارتھ
برمنگھم اور ساؤتھ برمنگھم (North Birmingham
and South Birmingham ) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنو ں کو نیک اعما ل کے بارے
میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال
کا روزانہ جائزہ لینے اور اپنے شب روز نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی
ترغیب دلائی۔