11 رجب المرجب, 1446 ہجری
بریڈفورڈ ریجن
کے علاقے نیوکاسل میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ ریجن کے علاقے نیوکاسل(Newcastle)میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اور ذیلی
سطح کی 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نیوکاسل ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور جدول پر کلام کیا
نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی اور شعبہ اِزدیادِ
حُب کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔ اجتماعات میں مبلغات کی
تعداد میں اضافہ کرنے کے بارے میں بھی غور و خوض کیا، مختلف کمیونٹی کی اسلامی
بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک کرنے کے طریقوں پر بھی کلام ہوا ۔