12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر نیو یارک
میں چار مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو،
فوسٹرایوینیو،برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو(Coney Island Avenue, Foster Avenue, Brighton Beach Avenue, Benson Hurst
Avenue)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا
116 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات
کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔