11 رجب المرجب, 1446 ہجری
نیوکاسل،
اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sun, 23 Aug , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کے شہر نیوکاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز
برو(New Castle, Stockton on
tees Middlesbrough) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”دکھیاری امت کی خیر
خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کے درمیان کلمہ طیّبہ کا ورد کروایا۔اجتماعِ پاک کے اختتام میں سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص پڑھ کر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مرحومہ ہمشیرہ کو ایصال ثواب کیا۔