10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے
شہر نیوکاسل(New Castle)، اسٹاکٹن آن ٹیز(Stockton on tees) اور مڈلز برو (Middlesbrough)میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن
میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کی ترغيب
دلائی نیز مدنی انعامات کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔