14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام25
دسمبر2020ءکو یوکے کے علاقے نیلسن (Nelson )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو
غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی، مستعمل پانی کے مسائل اور پانی
کے اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دیئے نیز غسلِ میت کی تربیت حاصل کرکے اس
شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔