23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام9مئی 2020ء کو یورپ کے
ملک ناروے میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے
نارویجن زبان میں سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ
رمضان میں خوب عبادت کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتےہوئے اپنی زکوۃ اور ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے
کا ذہن دیا۔