30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام21 جون 2020ء بروز اتوار کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور دیگر مدنی کاموں میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔