23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام11 اپریل2021ء کو کینیڈا
کے شہر مانٹریال(Montreal) میں ہفتہ وار سنتوں بھر ے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے”رمضان کی آمد
مرحبا “ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ رمضان کے مبارک لمحات کو عبادت میں
گزارنے اور خوب نیکیاں کرنے کی ترغیب دلائی۔