17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کےشہر مانٹریال(Montreal) میں شخصیات اجتماع منعقد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 مخیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”حسنِ جمال مصطفیﷺ اور فضائل صدقات“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقا ﷺ کا حسن و جمال اور سیرت پر بیان کرتے ہوئے سنت پر
عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز صدقے کے
فضائل بتاتے ہوئے ٹیلی تھون کے لئےشخصیات اسلامی بہنوں کو اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا۔