دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  مونٹریال ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کینیڈا کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی آٹھ دینی کاموں کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مدرسۃ المدینہ بالغات اور نیک اعمال کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا اور مونٹریال ڈویژن میں د ینی کاموں کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر ذیلی ذمہ دار کو کارکردگی شیڈول وقت پرجمع کروانے کا ذہن دیا۔