8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یکم جولائی 2020ءسے کینیڈا کے شہر مانٹریال میں 9 سے 12 سال کی بچیوں
کےلئے دینی اہم معلومات پر مشتمل آن لائن "Basics of Islam
course"کا آغاز ہوچکا ہےجس میں کم و بیش 28 بچیاں
شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی بچیوں کو عقائد ،فقہ اور دلچسپی قائم
رکھنے کے لئے دیگر ایکٹیوٹیز کا سلسلہ جاری ہے۔