30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام21 جون بروز اتوار کینیڈا کی مانٹریال ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مختلف مدنی کاموں کا جائزہ لیا گیا
اور خاص طور پر گرمیوں کی تعطیلات میں اسکول کی بچیوں کیلئے جولائی کے پہلے ہفتے میں کورس ” Basics of Islam“ کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔