10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کےتین
مختلف شہروں میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
Sat, 22 Aug , 2020
4 years ago
آقا ﷺ کی
دکھیاری امت کی غم خوار اور دلجوئی کے عظیم
جذبے کے تحت دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کےتین مختلف شہروں مانٹریال،
سرے، ٹورنٹو(Montreal , Toronto, Surrey)میں بذریعہ اسکائپ
دعائے شفاء اجتماعات کا انعقادکیا گیاجن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”بیماری پر صبر کے فضائل“ پر بیانات کئےاوراجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو بیماریوں اور مصیبتوں پر صبر کے فضائل اور روحانی علاج پیش کئے۔
آخر میں بیماروں پریشان حالوں اور مصیبت زدوں کےلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔