12 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے
مختلف شہروں مانٹریال، تھورن کلف میں بذریعہ
اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد
Thu, 11 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف
شہروں مانٹریال(Montreal)، تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”بُرے خاتمے کے اسباب “
اور ” اذان کی فضیلت “ کے موضوعات پر بیانات کئے نیز اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے
اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔