دعوت اسلامی کے زیر اہتمام21 نومبر2021ء کو  کینیڈا کے شہرمونٹریال( Montreal) میں سنتوں بھرااجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اولیائے کرام کے نقش قدم پر چلنے اور تقویٰ اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔