8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یکم جولائی 2020ء سے کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں اسلامی بہنوں کےلئے 12 دن پر مشتمل آن لائن کورس ”اپنی
نماز درست کیجیئے“ کا آغاز ہوچکا ہےجس میں تقریبا 10 اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔اس کورس میں اسلامی بہنوں کو "فقہ" جس میں نماز کے ضروری مسائل، قضا
نمازوں کا طریقہ اورنماز کے حوالے سے بہت سی دیگر معلومات فراہم کی جاری
ہیں۔