14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکے
شہرمسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
Thu, 24 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہرمسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ
ماہانہ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 28 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے” نیکیاں چھپائیے“کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے اور ان کو چھپانےکی ترغیب
دلائی تاکہ ریاکاری پیدا نہ ہو۔