3 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”صدقہ کے فوائد “کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ
کچھ نہ کچھ صدقہ نکالنے اور اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔