16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہواجس میں تقریباً 19 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”کمالاتِ مصطفی ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کی اطاعت کرتے ہوئے سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر
ہفتے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن دیا۔