16 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
کینیڈا کے شہرمسی ساگا( Mississauga)اوربرمپٹن (Brampton) میں بذریعہ اسکائپ3 دن پر مشتمل سیشن بنام ”جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیاجن میں 46 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس
میں جنت دوزخ کی تعریفات، جنتیوں و جہنمیوں کے لباس، ان کی غذا، نیز دیدار الٰہی عزوجل کیسے نصیب ہوگا؟ اور جنت و دوزخ میں لے جانے
والے اعمال کے متعلق معلومات فراہم کی گئی نیزاسلامی بہنوں نے کورس کے اختتام پر
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر شارٹ کورسز میں داخلے کی ترغیب دلائی
گئی۔