17 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام اٹلی کی ڈویژن میلان
میں مدرسات کی تربیت کا سلسلہ
Thu, 12 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کے زیرِ اہتمام اٹلی(
Italy) کی ڈویژن میلان (Milan) میں مدرسات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی مدرسات نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو فرض
علو م میں سے وضو ، غسل ، نماز اور اسلامی
بہنوں کے شرعی مسائل کے بارے میں معلومات
فراہم کیں۔