دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں اٹلی( Italy) کی ڈویژن میلان( Milan) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی نیز دینی کاموں کی دینی تحریک کی کارکردگی کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔

علاقائی دورہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے نکات میں نئےتبدیلیو ں پر کلام کیا اور علاقائی دورہ کی شرکا کو بڑھانے کا ذہن دیا۔