12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 8 فروری 2021ء کو اٹلی( Itlay) کی ڈویژن میلان (Milan) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نکات برائے ماہِ رمضان سمجھائے سالانہ ڈونیشن میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے اہداف بھی د ئیے۔