12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام امریکہ کے شہر میامی( Miami )میں ”تفسیرِ سورۂ رحمٰن کورس“کا انعقاد کیا گیاجس
میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا بامحاورہ ترجمہ و تفسیر سیکھانے کا سلسلہ ہوا نیز
مختلف امور پر تربیت بھی کی گئی۔