1 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر میامی میں بذریعہ
اسکائپ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 21 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 18 جون 2020ءبروز جمعرات امریکہ کے شہر میامی (Miami) میں بذریعہ اسکائپ میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت
اسلامی نے ”فضول گفتگو“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو فضول باتوں سے
بچتے ہوئے زبان کا قفل مدینہ لگانے کا ذہن دیا نیز ہر مدنی ماہ کی پہلی پیر شریف
کو یوم قفل مدینہ لگانے کی ترغیب دلائی جبکہ گناہوں سے بچنے کےلئے روزانہ مدنی انعامات
کا رسالہ پُر کرنے کی نیت کروائی۔