10 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
میامی اور یوبا سٹی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 22 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر میامی (Miami)اور یوبا سٹی(Yuba City) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پانچ مختلف مقامات سے 63 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوہر ہفتے اجتماع میں شرکت کرنے اور ہر ہفتے رسالہ
پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔