1 رجب المرجب, 1446 ہجری
میامی،اٹلانٹا،
بالٹیمور اور اوہائیو میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Tue, 23 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 21 جون 2020ء بروز
اتوار امریکہ قادری کابینہ کے شہر میامی،اٹلانٹا، بالٹیمور اور اوہائیو میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریبا 42 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حرص
کے متعلق معلومات فراہم کی نیز نیکیوں میں حرص پیدا کرنےاور عبادت کا حریص بننے کا ذہن دیا ۔