15 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مزار شریف پر سنّتوں بھرا اجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت سلہٹ بنگلہ دیش میں حضرت شاہ جلال رحمۃ
اللہ علیہکے مزار شریف پرسالانہ عرس مبارک کے موقع پر سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مزارشریف میں آنے سمیت دیگر
عاشقانِ والے زائرین رسول نے شرکت کی ۔مبلّغین ِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو مزار شریف پر حاضری
کے آداب سکھائے۔