دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن  کا ماریشس کی ملک نگران اور شعبہ مکتبۃ المدینہ کی عالمی سطح مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ماریشس میں مکتبۃ المدینہ کی برانچ کھولنے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔