19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت یوکےمانچسٹر ریجن میں ماہِ اکتوبر 2021ء میں لگنے والے
روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:
دعوتِ
اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد: 04
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:96
دئیے
گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:238
ا
ورادِ عطاریہ کی تعداد:149
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 14