18 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام یوکے
مانچسٹر ریجن لگنے والے بستوں کی کارکردگی
Wed, 22 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن کے 4 علاقوں راچڈیل، بلیکبرن، بری اور بولٹن (Rochdale, Blackburn, Bury and
Bolton) میں
تعویذاتِ و اوراد عطاریہ کے بستے لگائے
گئے جہاں اسلامی بہنوں کو فی سبیل اللہ
تعویذات دئیے جاتے ہیں جبکہ اوراد و
وظائف کے ذریعے بھی روحانی علاج کیا جاتا
ہے۔
تعویذاتِ
عطاریہ کے بستوں سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق اگست 2021ء کے مہینے میں کم و بیش 131 تعویذاتِ عطاریہ فی سبیل اللہ
دئیے گئے جبکہ 43 و اور ادِ عطاریہ بھی
بتائےگئے۔