12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام  یوکے مانچسٹر ریجن  میں مدرسۃ المدینہ گرلز کی  ناظمات کا مدنی مشورہ ہوا جس 6 ناظمات نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز   زیادہ
سے زیادہ ڈونیشنزکرنے، ربیع الاول کے مبارک مہینے میں میلاد اجتماع منعقد کرنے،  مدرسہ کی بلڈنگز میں  health and safetyبڑھانے
اور نظامت کو بہتر بنانے پر گفتگو  کی گئی۔
            Dawateislami