18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیراہتمام پچھلے دنوں یوکے گریٹر
مانچسٹر کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے نیز ماہانہ کارکردگی میں کمی بیشی پر توجہ دلاتے
ہوئے دینی حلقے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔