11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اپریل2021ء میں یوکے مانچسٹر ریجن میں 9 مقامات چیتھم ہل، راچڈیل،
وارنگٹن، لانگسائٹ، اولڈہم، بولٹن، بلیکبرن، ایکرنگٹن، برنلی(Cheetham Hill, Rochdale, Warrington, Longsight, Oldham, Bolton,
Blackburn, Accrington, Burnley) پر
دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 195 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیانات
کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی
بہنوں کو ماہ رمضان کے بعد استقامت کے ساتھ عبادت کرتے رہنے اور اچھی صحبت اختیار
کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔