12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  مانچسٹر( Manchester )ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن  نگران اسلامی بہن  نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورگفتگو میں نکھار لانے کے بارے میں مدنی
پھول دیئے نیز مدنی مذاکروں کی پابندی اور کارکردگی میں بہتری لانے کے حوالے سے
اہداف بھی دیئے۔
            Dawateislami