26 رجب المرجب, 1446 ہجری
Monday, January 27, 2025
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی مکتبۃ
المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمکتبۃ
المدینہ کہ مدنی پھول سمجھائے اور ہر ماہ
رسائل کے پیکجز بنا کر تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔