10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
کی مانچسٹر (Manchester)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی
ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اوررمضان شریف میں روزانہ ہونے والے مدنی مذاکروں کو دیکھنے کی ترغیب
دلائی نیز دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات میں
اضافہ کے لئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کرنے کا ذہن دیا۔