17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام07 اگست 2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں لگنے والے تینوں بستوں
(Stalls)پر تربیتی سیشن ہواجن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں سمیت بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن
نے روحانی علاج کے 30 مدنی پھول سمجھائے اور یہ مدنی پھول بستوں پر نافذ کرنے کا
ذہن دیا۔اسلامی بہنوں نے ان مدنی پھولوں پر عمل کرنے کی نیت کی۔