17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر(Manchester) ریجن میں انگلش میں” سوشل میڈیا ورکشاپ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
ورکشاپ میں شریک اسلامی بہنوں کو سوشل میڈیا
کے نقصانات اور درست استعمال کا طریقہ سکھایا نیز مزید کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔