28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن کےپریسٹن ، بلیک
برن اور نیلسن میں ”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کا سلسلہ
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام19 جون 2020ء سے یوکے مانچسٹر ریجن کےپریسٹن ، بلیک برن اور نیلسن کی تمام اسلامی
بہنوں کے لئے ”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کورس کی مدت 12 دن جبکہ
دورانیہ ایک گھنٹہ 12 منٹ ہے۔ پریسٹن، بلیک
برن اور نیلسن کی تمام اسلامی بہنوں سے درخواست ہے کہ اس کورس میں داخلہ لیکر اپنی
نماز درست کریں اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں۔اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن
کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔