12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام یوکے کے مانچسٹر( Manchester) ریجن میں مدرسۃ
المدینہ بالغات کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں ریجن سطح مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ
دار اسلامی بہن نے اپنی ڈویژن مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے
اس شعبے کے مدنی پھولوں پر گفتگو کی۔
اسلامی
بہنوں کی تربیت کر کے انہیں مدرسات بنانے اور نئے شہروں میں مدارس شروع کرنے کے
اہداف دیتے ہوئے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔