22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو
اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر مانچسٹر کے علاقے Levenshulme میں 10 اپریل 2020ء کو
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔