12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ
اہتمام 11 ستمبر 2020ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں مدنی انعامات تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے،
مدنی مقصد کو یاد رکھنے اور کارکردگی پُر کرنے پر مدنی پھول دیئے اور مدنی انعامات
کا کام سمجھایا گیا۔تربیت میں ہر سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنیں شامل
تھیں۔