27 شوال المکرم, 1446 ہجری
11 جنوری2021ء
سے مانچسٹر ریجن میں ”کفن دفن کورس“ کا
انعقاد ہونےجارہا ہے
Mon, 11 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام11
تا 15 جنوری2021ء کو یوکے مانچسٹر ریجن کی
اسلامی بہنوں کےلئے انگلش میں ”کفن دفن
کورس“ کا انعقاد ہونےجارہا ہے جس کا
دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا۔
اس کورس میں میت کو غسل و کفن دینے، پانی کے اسراف اور مستعمل
پانی کے مسائل سکھائے جائیں گے۔
اس آن لائن
کورس میں داخلہ لینے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:
07565807011