10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبےکفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں پانچ دن پر مشتمل کفن دفن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 53 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے فرائض، سنتیں اور دیگر اہم شرعی مسائل سکھائے گئے نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر
اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت
کی۔