دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن میں ”کفن دفن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے، پانی کے اسراف اور مستعمل پانی کے مسائل سکھائے ۔