15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 26 جنوری تا یکم فروری2021ء
تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں
مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک
برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton,
Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn,
Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 843 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی
عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں
کو نیکیوں میں زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔