11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 مئی2020ء کویوکے کی چند اہم ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں مانچسٹر (Manchester) ریجن نگران اسلامی بہن، لنکشائر(Lancashire) کابينہ اورگريڈر مانچسٹر(Greater Manchester) کابينہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یوکے
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے سے ذہن ديا نیزسالانہ ڈونيشنز کے لئے مزيد کوششوں کو تیزکرنے کی ترغيب دلائی۔